تحریک اتحاد اسلامی

قسم کلام: اسم معرفہ

معنی

١ - ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رنگ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمل لائحہ۔

اشتقاق

معانی اسم معرفہ ١ - ملت اسلامیہ کے اتحاد کی وہ تحریک جو رنگ نسل فرقہ قبیلہ سے بالاتر ہو کر صرف اور صرف مسلمان سمجھنے کی ترغیب دیتی ہے، دنیا کے مسلمانوں کو متحد بنانے کا عمل لائحہ۔